مسلمان کا امتیاز

حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ہمارے اور ان (کافروں) کے درمیان امتیاز نماز سے ہے۔جس نے اسے چھوڑ دیا اس نے کفر کیا ۔‘‘
«سنــن النسائی-464»

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں