ناصری موبائل چور گینگ کے ملزمان گرفتار

لاہور
انویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹاؤن ڈویژن کی کارروائی۔

ناصری موبائل چور گینگ کے ملزمان گرفتار۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔

موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث ناصری گینگ کے2ملزمان گرفتار، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن۔

گرفتار ملزمان میں گینگ کاسرغنہ ناصر عرف ناصری، ساتھی تسلیم شامل، عاصم افتخار کمبوہ۔

گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کے 11موبائل فونزبرآمد، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن۔

ملزمان کے خلاف کوٹ لکھپت سمیت شہر کے مختلف تھانوں میں چوری کے متعدد مقدمات ٹریس،عاصم افتخار کمبوہ۔

انچارج انویسٹی گیشن کوٹ لکھپت عبدالحبیب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا، ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن۔

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں