نانی سے پوچھنا تھا کہ آج ووٹ کس کا چلا ؟

زرداری نے پیسہ لگایا ن سے سیٹ کا وعدہ کیا مگر گیلانی کو جتوا کر ساٸڈ پر ہوگیا
جواب میں آج ن لیگ نے گیلانی کا تختہ الٹ دیا
چاچا خٹک اپنی گیم کرکے حیدری کا تختہ الٹ گیا اور نادان سمجھتے ہیں عمران کو سیاست نہیں آتی😂😂

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں