وحشی ڈاکٹر و عملے کی مریض خاتون سے مبینا زیادتی

لاڑکانہ ۔ لاڑکانہ کے سچل تھانہ کی حدود میں نجی اسپتال کے ڈاکٹر و عملا وحشی بن گئے

لاڑکانہ ۔ خاتون کو آپریشن کے لئے نشہ دے کر آپریشن تھیٹر میں مبینا طور پر زیادتی کر ڈالی

لاڑکانہ ۔ ہوش آنے پر خاتون غلام فاطمہ مغیری کی چینخ و پکار پر ورثہ پہنچ گئے، ڈاکٹر و عملے کے ساتھ ہاتھا پائی

لاڑکانہ ۔ اطلاع پر اے ایس پی سٹی مختلف تھانوں کی نفری کے ساتھ نجی سینٹر پہنچ گئے

لاڑکانہ ۔ نجی اسپتال کے ڈاکٹر شعیب چانڈیو سمیت 4 او ٹی ٹیکنیشن کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل

لاڑکانہ ۔ ڈاکٹر شعیب کو اسپتال سے تھانے کی بجائے گھر بھیجنے کی اطلاعات

لاڑکانہ ۔ پولیس نے ڈاکٹر شعیب چانڈیو کی گرفتاری
یا گھر منتقلی کی تردید یا تصدیق نہیں کی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں