وزیراعظم عمران خان، عثمان بزدار کا15مارچ کو دورہ ملتان متوقع، تیاریاں شروع

وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب کا 15 مارچ تک ملتان کا  دورہ متوقع ہے۔ وزیراعظم اپنے ملتان میں قیام کے دوران ملتان تا وہاڑی ڈبل روڈ، غلہ گودام، زچہ بچہ سینٹر، متی تل ڈبل  روڈ اور جنرل بس اسٹینڈ پر پناہ گاہ و دیگر منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں