وزیر اعظم عمران خا ن کی صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو مبارکباد

ہمارے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے نو منتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی او ر ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی کو مبارکباد پیش کردی۔

وزیر اعظم نے  کہا کہ خوشی ہے یہ دونوں عہدے بلوچستان اور سابقہ فاٹا کو ملے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بلوچستان اور سابقہ فاٹا پیچھے رہ گئے تھے۔

عمران خان کا   کہنا تھا کہ یہ کامیابی پیچھے رہنے والے یا پسماندہ علاقوں کو ترقی کے دھارے میں لانے کی پالیسی کا عکاس ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں