چینوٹ مائنز اینڈ منرل ریفرنس کیس

ہمارے ذرائع کے مطابق احتساب عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سبطین خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت ۔

عدالت نے سماعت 17 اپریل تک ملتوی کر دی

عدالت نے ایس ایچ او کو ارشد وحید کی اشتہاری کرنے کی کاروائی مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تھی ۔

عدالت نے ایس ایچ او کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کر دیے

عدالت نے آئندہ سماعت پر ایس ایچ او کو عدالت کے نوٹس کا جواب داخل کرانے کی ہدایت کر دی

احتساب عدالت کے جج امجد نذیرچودھری نے ریفرنس پر سماعت کی

سبطین خان اور دیگر ملزمان نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی

نیب کی جانب سے چند روز قبل سبطین خان کے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا تھا

ریفرنس میں سبطین خان پر اختیارات سے تجاوز کرنے کا الزام عائد کیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں