‏وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی پریس کانفرنس‏

چارٹرآف ڈیموکریسی درحقیقت چارٹر آف ڈکیتی تھا،مرادسعید‏

اپوزیشن سیاست میں پیسے کمانے کیلئے آتی ہے ،مرادسعید‏

کل پولنگ کاوقت ختم ہونےکےبعد پی ڈی ایم کےرونےکاوقت ہوا،مرادسعید‏

کل ن لیگ کی پریس کانفرنس میں قوم کی دلآزاری کی گئی ،مرادسعید‏

پیپلز پارٹی ایک صوبے کی جماعت بن کر رہ گئی ہے،مرادسعید‏

ایک شخص دوائی لینے باہر گیا آج تک واپس نہیں آیا،مرادسعید‏

قوم پی ڈی ایم رہ نماوں کی کرپشن نہیں بھول سکتی،مرادسعید‏

کل ن لیگ کی پریس کانفرنس میں قوم کی دل آزاری کی گئی ،مرادسعید‏

عدالتوں سے سند یافتہ شخص چور ڈکلیئرہوا،مرادسعید‏

یوسف رضا گیلانی کو کہا گیا بڑا رکھ رکھاو والا آدمی ہے،مرادسعید‏

یوسف رضاگیلانی عدالتی حکم کےباوجودسوئس حکام کوخط نہ لکھنے پرنا اہل ہوئے،مرادسعید‏

پی ڈی ایم این آر او کے لئے بنا تھا ،لیکن این آر او نہ ملا،مرادسعید

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں