آئی جی پولیس پنجاب نے7پولیس افسران کی تقرروتبادلےکردئیے

تبدیل ھونےوالوں میں آغارمضان ایس ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ،
فراز احمد ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد تعینات
ڈاکٹر فہد احمد ایس پی سٹی آپریشنز

آصف آمین ایس پی انوسٹی گیشن شیخوپورہ تعینات

نوید ارشاد ایس پی ہیڈ کوارٹرز گوجرانولہ، اسد الرحمٰن ایس پی سول لائنز گوجرانولہ تعینات
اویس شفیق ایس پی آپریشنز اقبال ٹاون لاہور تعینات کردیاگیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں