ایل ڈبلیو ایم سی شہر میں صفائی کے بہترین انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں

سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کی ہدایت پر تمام افسران و عملے کی اتوار کی چھٹی منسوخ۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

صفائی کے ناقص انتظامات پر زونل افسر زون 14 داتا گنج بخش ٹاؤن محمد یوسف معطل۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

علی الصبح سیکٹری بلدیات کے وزٹ کے دوران زونل افسر کو معطل کیا گیا۔ ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی

زونل افس کے خلاف پیڈا 2006 ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے گی۔ ترجمان

اس سلسلہ میں ڈائریکٹر سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کو خط ارسال۔ ترجمان

صفائی کے حوالے سے کوئی غلطی یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی

جو کام کرے گا وہی رہے گا ورنہ گھر جائے گا۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں