اے ایس آئی تسکین شاہ کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی پولیس کے اہلکار اے ایس آئی تسکین شاہ کے خلاف زنا بالجبر بلیک میلنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا

سکین شاہ آے ایس آئی نے واکینٹ کی رہائشی عاصمہ بی بی کو منہ بولی بیٹی بنا رکھا تھا

تسکین شانے ان تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گن پوائنٹ پر عاصمہ بھی بھی سے زنا کیا

اور پھر اس کی نازیبا ویڈیو اور تصویر بنا کر بلیک میل کرنا شروع کر دیا

متاثرہ لڑکی نے تنگ آکر متعلقہ چوکی رجوع کیا قاصرہ لڑکی کو پولیس والے انصاف دینے کے بجائے

الٹا بلیک میل کرنے لگے پولیس والے بلیک میل کرتے ہوئے لڑکی کا ایک جعلی نکاح نامہ سامنے لے آئے

تنگ آکر لڑکی نے ٹیکسلا کورٹ سے رجوع کیا لڑکی کیس کی پیروی ٹیکسلا کے مشہور قانون دان ہائی کورٹ کے وکیل راجہ طاہر نے کی

بالآخرماہر قانون دان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ٹیکسلا بار راجا طاہرایڈوکیٹ نے سخت محنت کی

جس کی بدولت بالآخر متاثرہ لڑکی کے لئے انصاف کے دروازے کھلے شروع ہوئے

سیشن کورٹ ٹیکسلا کے آرڈر کے بعد زنا بالجبر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کی ایف آئی آر تو درج کرلی

مگر کیا راولپنڈی پولیس متاثرہ لڑکی کو انصاف دلائیں گے اور اپنے پیٹی بھائی کو کٹہرے میں لائیں گے

کیونکہ اس سے پہلے بھی وہ اپنے پیٹی بھائی کو بچانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال کر چکے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں