سردار عثمان بزدارسے ملک محمد احسان اللہ ٹوانہ کی ملاقات

لاہور
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے خوشاب کے رکن قومی اسمبلی ملک محمد احسان اللہ ٹوانہ کی ملاقات
ملاقات میں سیاسی صورتحال اور خوشاب کے ترقیاتی امورپر گفتگو
احسان اللہ ٹوانہ کی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد
سینیٹ الیکشن سے نام نہاد اپوزیشن کا پول کھل گیا -عثمان بزدار
عمران خان نے مخالفین کو سیاسی بصیرت سے چاروں شانے چت کردیا-عثمان بزدار
تحریک انصاف ہی عوام کی حقیقی اور پسندیدہ جماعت ہے-عثمان بزدار
مخالفین کو اب سکون سے 2023کے انتخابات کاانتظار کرنا چاہیے-عثمان بزدار
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سیاست نہیں خدمت پر عمل پیرا ہے-عثمان بزدار
ہر ضلع کے لئے جامع ڈویلپمنٹ پیکیج بنا رہے ہیں -عثمان بزدار
ترقی کا رخ اب خوشاب سمیت ہر پسماندہ شہر کی طرف ہوچکاہے-عثمان بزدار
تعلیم اور صحت کے ساتھ ساتھ انفراسٹرکچر کی بہتری پر بھی توجہ دے رہے ہیں -عثمان بزدار
ہماری توجہ غریب اور محروم طبقات کی جانب ہے-عثمان بزدار
آنے والے دنو ں میں پنجاب کے لئے مزید ڈویلپمنٹ پراجیکٹ لائیں گے-عثمان بزدار
جلد خوشاب کا دورہ کروں گا-عثمان بزدار

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں