شادی کی تقریب میں ایک گھنٹہ نوٹوں کی بارش

نارووال : شادی کی تقریب میں ایک گھنٹہ نوٹوں کی بارش ۔

نارووال : بچے بوڑھے اور جوان ہوا اڑتے نوٹ پکڑ کر جھولیاں بھرتے رہے ۔

نارووال: دلہا کے بھائی عزیز و اقارب نے دکانوں کی چھت پر چڑھ کر نوٹوں کی بارش کی ۔

نارووال : دس روپے بیس پچاس سو اور پانچ سو روپے کے نوٹ ہوا میں اڑائے گئے ۔

نارووال : کرنسی نوٹوں کی اتنی بارش کہ زمین پر پڑے نوٹ اٹھانے والے کم پڑھ گئے ۔

نارووال : شادی کی تقریب میں دو ملین روپے کی بارش کی گئی ۔

نارووال : شادی کی تقریب میں نوٹوں کی بارش سے ظفروال روڈ پر ٹریفک جام ہو گئی ۔

نارووال : جام ٹریفک کی روانی کیلئے مقامی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ۔

نارووال: دلہا محمد عرفان کی بارات نواحی گاوں سے لاہور روانہ ہو گئی ۔

نارووال : شادی کی تقریب ہزاروں روپے لوٹ کر بچوں اور جوانوں کے چہرے خوشی سے نہال ہو گئے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں