مردہ جانوروں کے گوشت کی سپلائی ناکام

لاہور مردہ جانوروں کے گوشت کی سپلائی ناکام بنا دی۔۔

شیراکوٹ پولیس کی کاروائی۔

شیراکوٹ پولیس نے ناکے پر مزدا کو رکنے کا اشارہ کیا ۔۔ایس ایچ او شیراکوٹ زاہد محمود

مزدا ڈرائیور نے گاڑی کو نہ روکا تعاقب کرنے پر مزدا کو روکاگیا۔

مزدا کو پچھلی سائیڈ سے ترپال لگا کر کوور کر رکھا تھا جس میں مردہ گائے تھی۔۔ایس ایچ او شیراکوٹ

مزدا ڈرائیور نے انکشاف کیاکہ مردہ جانوروں کے گوشت کو لاہور میں سپلائی کیا جاتاہے۔۔

اکثر روڈ ۔کھلی جگہوں پر مردہ جانوروں کو تلاش کرتے ہیں جسکے بعد غیر قانونی ذبح خانہ لیجایا جاتاہے۔

جسکے بعد مردہ گوشت کو شہر کے مختلف حصوں پر فروخت کیاجاتا۔

شیراکوٹ پولیس نے مزدا ڈرائیور سیف اللہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ۔۔ایس ایچ او شیراکوٹ زاہد گجر

مزید تفتیش جاری سپلائی لین کو ختم کیا جائے گا۔ایس پی اقبال ٹاؤن

عوام سے التماس ہے کہ مردہ جانوروں کو سڑکوں کے کنارے ۔کھلی جگہوں پر مت پھینکیں۔ایس پی اقبال ٹاؤن

مردہ جانوروں کو زمین میں دفن کریں تاکہ فضائی ماحول کو بھی خوشگوار رکھا جاسکے۔ایس پی اقبال ٹاؤن

لاہوریوں کو مردہ جانوروں کا گوشت کھلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایس پی اقبال ٹاؤن

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں