وارسک پشاور۔ 14 مارچ

فرنٹیر کور(نارتھ) کی پاسنگ آؤٹ تقریب

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بطور مہمان خصوصی شرکت

تقریب سکاوٹس ٹرینگ اکیڈیمی وارسک، پشاور میں منعقد ہوئی۔

وزیر داخلہ نے ایف سی کے 28 ویں ریکروٹ بَیچ کی پاسنگ آوٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔

تقریب میں شرکاء سے خطاب کیا۔وزیر داخلہ نے ایف سی نارتھ کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا۔

دوران تربیت بہترین کارکردگی دکھانے والے ریکروٹس میں انعامات تقسیم کئے۔

نئے تربیت یافتہ جوانوں کو افواج پاکستان کا حصہ بننے پرمبارکباد پیش کرتا ہوں۔ شیخ رشید احمد

پاک افواج نے پاکستان میں امن کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔شیخ رشید احمد

پاک افواج کے افسروں اور جوانوں نے بہادری کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں۔شیخ رشید احمد

خیبر پختونخواہ میں قیام امن کے لئے فرنٹیر کور کی کوششیں نا قابل فراموش ہیں۔شیخ رشید احمد

آئی جی ایف سی میجر جنرل عادل یاسین نے وزیر داخلہ کو یادگاری کلہّ پیش کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں