کورونا وائرس کے باعث داتا دربار سمیت تمام مزاروں کو 15 اپریل تک بند کر دیا گیا

کورونا کی بڑھتی ہوئی صورتحال

پنجاب حکومت کا ایک ماہ کےلیے سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند کرنے ہر غور

اگلے 24 گھنٹوں میں اہم فیصلہ

پنجاب بھر کے سی او ایجوکیشن کی سیکرٹری تعلیم سے کل میٹنگ ہوگی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں