سندھ ہائی کورٹ

ہمارے ذرائع کے مطابق محکمہ آبپاشی میں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہ کرنے کا معاملہ

سیکرٹری آبپاشی و دیگر حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

توہین عدالت درخواست پر سیکرٹری آبپاشی و دیگر سے جواب طلب

توہین عدالت درخواست قرہ العین سمیت 25 ملازمین نے دائر کی

2018 میں سندھ ہائی کورٹ نے مستقل کرنے کا حکم دیا، محمد عاقل ایڈووکیٹ

عدالتی حکم کے باوجود مستقل نہیں کیا جا رہا، ملازمین کا موقف

عدالتی حکم کی عدم تعمیل توہین عدالت ہے، محمد عاقل ایڈووکیٹ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں