شعبان کا آغاز

یکم شعبان 16 مارچ کو ہے۔
تمام ٹی وی چینلز پر بتانے کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان بدل دیا.. شعبان کا چاند نظر نہیں آیا یکم شعبان بروز منگل ہوگی شب برات 29 مارچ بروز پیر ہوگی

رویت ھلال کمیٹی کے فیصلے کے نتیجے میں وزارت مذھبی امور کی جانب سے اعلامیہ جاری ہو چکا ہے کہ کل یعنی بروز پیر 30 رجب المرجب ہے یکم شعبان بروز منگل 16 مارچ کو ہوگی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں