فیاض الحسن چوہان کا بیگم صفدر اعوان کے بیان پر ردعمل

ہمارے ذرائع کے مطابق لاہور وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان/بیگم صفدر اعوان کے بیان پر ردعمل

بیگم صفدر اعوان حقیقت سے پرے ایک متوازی خیالی دنیا میں رہتی ہیں۔ فیاض الحسن چوہان

اس متوازی خیالی دنیا میں گیارہ جماعتوں کے 7 ہزار کارکنان کا جلسہ کامیاب کہلاتا ہے۔ فیاض الحسن چوہان

اسی خیالی دنیا میں بیگم صفدر اعوان ہار جائیں تو دھاندلی، جیت جائیں تو انصاف کہلاتا ہے۔ فیاض الحسن چوہان

ساری دنیا نے ان کے پالتو غنڈوں کو نیب دفتر پتھر لاتے اور امن و امان خراب کرتے دیکھا۔ فیاض الحسن چوہان

اپنی بہادری کے قصیدے پڑھنے والی بیگم صفدر اعوان کی اپنے پاپا کے پاس بھاگنے کی درخواست مسترد ہو چکی ہے۔ فیاض الحسن چوہان

ان کے خیال میں حکومت صرف تبھی چلتی ہے جب شریف خاندان ملک کا بیڑہ غرق کر رہا ہو۔ فیاض الحسن چوہان

ن لیگ کی ملا دو پیازہ اور شیخ چلی جیسی تدابیر الٹی ہو چکی ہیں۔ فیاض الحسن چوہان

انکی باتوں کے پس پردہ این آر او کی درخواست صاف نظر آ رہی ہے۔ فیاض الحسن چوہان

ملک کے آئینی اداروں کے خلاف بیانات اور ملکی سلامتی کے خلاف ہرزہ سرائی غداری ہے، حب الوطنی نہیں۔ فیاض الحسن چوہان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں