قتل کیس میں سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اپیل

ہمارے ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ

قتل کیس میں سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اپیل

عدالت نے ملزم شاہد علی کی اپیل مسترد کردی

سزائے موت سے متعلق سیشن عدالت کا فیصلہ برقرار

ملزم کو ٹھوس شواہد پر سزا سنائی گئی، عدالت

ملزم شاہد علی کو وسیم نامی شہری کو قتل کرنے کا الزام عائد ہے

سیشن عدالت نے ملزم کو 2018 میں سزا سنائی تھی

ملزم کے خلاف تھانہ سعید آباد میں 2014 میں قتل کا مقدمہ درج ہوا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں