لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت

ہمارے ذرائع کے مطابق محمد عمر فاروق کو بازیاب نہ کرانے پر عدالت برہم

عدالت کا پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار

پولیس کارکردگی مایوس کن ہے، عدالت

عدالت نے سیکرٹری داخلہ سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی

سالوں سے گمشدہ شہری کی بازیابی میں پولیس کی کوشش نظر نہیں آتی، عدالت

عدالت نے کیس کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی کردی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں