کراچی احتساب عدالت

ہمارے ذرائع کے مطابق

سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں کو لوٹنے کا معاملہ

اسٹاک بروکر وامق محمد یوسف اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش

سماعت کے دوران گواہ ریاض احمد نے بیان قلمبند کروایا

وکلاء کی جانب سے گواہ کے بیان پر جرح کی گئی

عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید گواہان کو طلب کرلیا

سماعت 31 مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے

دیگر ملزمان میں ظفر صدیقی موتی اور عبدالمجید آدم شامل ہیں

ملزمان نے سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں سے پیسے بٹورے تھے،نیب

لوگوں کی شکایات پر تحقیقات کی گئی ،نیب

ملزمان نے مجموعی طور پر 18 کروڑ سے زائد رقم لوگوں سے وصول کیں،نیب

69 افراد کی جانب سے نیب میں شکایت کی گئی

نیب کی جانب سے ریفرنس 2018 میں قائم کیا گیا تھا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں