کراچی گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا معاملہ

ہمارے ذرائع کے مطابق کراچی گجر نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کا معاملہ

آپریشن کے دوران لیاقت آباد میں ہنگامہ آرائی

بڑی تعداد میں علاقہ مکینوں کا احتجاج

مشتعل مظاہرین نے آپریشن رکوا دیا

جب تک معاوضہ اور متبادل پلاٹ نہیں دیا جاتا آپریشن نہیں کرنے دیں گے،مظاہرین

اسسٹنٹ کمشنر نے مظاہرین کو آدھے گھنٹے کی مہلت دے دی

آدھے گھنٹے میں مکانات خالی کردیں۔ اسسٹنٹ کمشنر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں