‏مریم نواز کودھمکیاں

ہمارے ذرائع کے مطابق ‏مریم نواز کودھمکیاں دی جارہی ہیں،مولانافضل الرحمان‏

کیا نیب اداروں کا ترجمان ہے؟فضل الرحمان‏

نیب دیگراداروں کا ترجمان بن کرہمارے موقف کی تصدیق کررہا ہے،فضل الرحمان‏

مریم نوازکی ضمانت منسوخ کرانے کے لیے نیب نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے،فضل الرحمان‏

جائزووٹ کوکیوں مسترد کیا گیا؟فضل الرحمان‏

ووٹ مسترد ہونے کا ملبہ بھی عدالتوں پرڈال دیا گیا ہے،فضل الرحمان‏

عدالتیں آخری امید بن چکی ہیں،فضل الرحمان‏

موجودہ حکومت نے معیشت کوتباہ کردیا ہے،فضل الرحمان‏کل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوگا،فضل الرحمان‏

2 ارب روپے کے ڈیفالٹرکوالیکشن میں حصہ لینے کی اجازت کیوں دی گئی؟فضل الرحمان‏

پارلیمنٹ سے استعفے نہیں دیتے تولانگ مارچ کی زیادہ افادیت نہیں ہوگی،فضل الرحمان‏

ہمارے ووٹ کیوں کم ہوئے،فضل الرحمان‏

کل پی ڈی ایم اجلاس میں لانگ مارچ سےمتعلق حتمی حکمت عملی طے ہوگی،فضل الرحمان‏

وفاداریاں کیوں تبدیل ہورہی ہیں،اس کے پیچھے دباؤ ہوگا،لالچ یا دھمکیاں ہوں گی،فضل الرحمان‏

فیصلہ پی ڈی ایم کرے گا،لانگ مارچ ایک دن کا نہیں ہوگا،فضل الرحمان‏

پارلیمنٹ سے استعفے نہیں دیتے تولانگ مارچ کی زیادہ افادیت نہیں ہوگی،مولانافضل الرحمان‏

ماضی میں مختلف جماعتوں کے اراکین نےاپنے ووٹ کوغلط استعمال کیا،فضل الرحمان‏

کسی ایک ممبرکے دغا سے پارٹیوں کی پوزیشن تبدیل نہیں ہوا کرتیں،فضل الرحمان‏

اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں،فضل الرحمان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں