16 مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان

ہمارے ذرائع کے مطابق

اوگرا کی جانب سے 16 مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی تجویز حکومت کو ارسال

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کی تجویز

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کی تجویز

 مٹی کے تیل کی قیمت میں ساڑھے چار روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز 

وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں پر اپنی تجویز دیگی جس کے بؑعد  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں