آصف علی زرداری کی پی ڈی ایم سے لڑائی ہو گئی

یعنی زرداری نے ڈاکو خاندان کی سڑکوں پر گھسیٹنے والی بات سالوں بعد دل پر لے ہی لی

گوالمنڈی کے انقلابیوں کو کراچی اور لاڑکانہ کی سڑکوں پر گھسیٹ ڈالا

نظریہ کیا ہے ؟
چوری کی ہوئی دولت کا دفاع کرنا
رقم کس کی چوری کی ؟
عوام کی
مدد کس کی چاہیے ؟
عوام کی

بچانا کس کو ہے ؟
چوروں کے چور باپ کو
اور
بھٹو کے نام پر حلوہ کھانے والوں کو
سب سے بڑا وکیل کون ہے
جس کو دین کی وکالت کرنا چاہیے تھی وہ

سب شیطان کی چھتری تلے اکھٹا ہوے
دجالی فتنہ گر
چور بھی اور چور لٹیرے بھی

لیکن ہوا کیا ؟
ایک کھلاڑی جسکا نظریہ اسلام اور پاکستان کی سر بلندی
اور اسکا دفاع کرنا ہے
وہ بازی لے گیا
ہر میدان میں شکست کھا کر زمین پر گرنے والے یہ غدار

جب کچھ نہیں کر پاتے
تو الزام پاک فوج کے سر ڈال کے سرخرو ہونے کی ناکام کوشش کرتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں