نئے پاکستان میں پولیس راج کی بدترین مثال

جعلی پولیس مقابلے کی حقیقت بتانے پر پنجاب پولیس نے ڈایکٹر سیون نیوز کی گاڑی پر حملہ کروادیا

پولیس کی موجودگی میں ڈائریکٹر 7نیوز پر مشتعل مظاہرین کا قاتلانہ حملہ

ڈائریکٹر سیون نیوز عامر راو بال بال بچے نامعلوم افراد نے گاڑی توڑ دی

پولیس کے حق میں اظہار یکجہتی کی ریلی نکال رہے ہیں میڈیا پر حملے کا کہا گیا ہے ،مشتعل افراد

چند روز پہلے سیون نیوز نے کاہنہ میں جعلی پولیس مقابلے کی خبر نشر کئ تھی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں