کیپٹل سٹی پولیس آفس لاہور

آرپی اوزکانفرنس میں پنجاب بھر کی پولیس کارکردگی کا تجزیہ

لاہور پولیس کی کارکردگی میں واضح نمایاں بہتری آئی

آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں لاہور پولیس پہلی بار ریڈ کیٹگری سے باہر آ گئی، ترجمان لاہور پولیس

تجزیاتی رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے مجرموں کےخلاف بروقت کارروائیاں کیں، ترجمان لاہور پولیس

لاہور پولیس کا کرائم کی بیخ کنی میں ریسپانس ٹائم بہترین رہا، ترجمان لاہور پولیس

لاہور پولیس نے ڈاکووں کی گرفتاری میں چالاننگ کی سب سے زیادہ شرح حاصل کی،

لاہور پولیس نے دیگر اضلاع کی نسبت سب سے زیادہ چالان (سنتالیس فیصد) عدالتوں میں جمع کروائے،

مربوط پٹرولنگ،انٹیلی جینس بیسڈ آپریشنز سے فروری میں چار سو پچاس ڈاکو گرفتار کیے،

رواں سال موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں بھی واضح کمی آئی،

زیادتی کے متعدد واقعات کو بروقت ٹریس کرکے چالان مکمل کیے گئے،

لاہور پولیس کےرسپانس ٹائم میں بھی و اضح بہتری آئی،

لاہور پولیس کا ریسپانس ٹائم سات منٹ کی بجائے پانچ منٹ اوسط ریکارڈ ہوا، ترجمان لاہور پولیس

پہلی مرتبہ تھانوں کی انسپکشن سو فیصد رہی، ترجمان لاہور پولیس

آر پی اوز کانفرنس میں پہلی بار لاہور پولیس نیگیٹو سے نکل کر پازیٹیو مارکنگ میں شامل ہوئی، ترجمان لاہور پولیس

لاہور پولیس کافی عرصہ سے منفی پوائنٹس پر تھی، کارکردگی اب مثبت پوائنٹس میں تبدیل ہوئی،

سربراہ لاہور پولیس ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کی تمام ڈویژنل افسران کو شاباش،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں