ہوشیار خبرادار

جیسے جیسے رمضان شریف قریب آرہا ہے کرونا وائرس بھی تیزی سے پھیلتا جارہا
لیکن اس بار کرونا کا ڈرامہ نہیں چلے گا اس بار نہ کسی مولوی کی سنیں گے نہ انظامیہ کی اور نہ حکومت کی چاہئے کچھ بھی ہوجائے ڈٹے رہیں گے اس مبارک مہنہ میں مساجد کو ویران نہیں ہونے دینگے۔

پچھلی رمضان المبارک میں کرونا کا ڈرامہ کر کے مساجد بند کی گئی اعتکاف میں بیٹھنے نہیں دیا گیا لیکن وہی انتظامیہ کی نگرانی میں شیعوں کے سارے پروگرامات بھی ہوئے اور جلوس تعزیے بھی نکلے،

رمضان اور عیدین کے بعد سوائے تعلیمی اداروں کے کرونا کہی پر نظر نہیں آیا، اور اب ایک بار پھر کرونا کرونا کا رونا شروع ہوگیا، تمام مسلمان ابھی سے مکمل ہمت اور ایمان کے ساتھ فیصلہ کریں کہ نہ نماز تراویح بند ہوگی نہ نمازیوں کے تعداد پر پابندی قبول کریں گے۔

اور علماہ کرام کو بھی چائیے کہ کسی بھی ادارے یا حکومتی دباو میں نہ آئے اور مظبوط رہیں تمام مسلمان انشاہ اللہ ساتھ دیں گے۔۔۔۔۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں