انویسٹی گیشن پولیس سٹی ڈویژن/موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے2ملزمان گرفتار، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی۔

گرفتار ملزمان میں گینگ کاسرغنہ فرقان, ساتھی وسیم شامل،زوہیب نصراللہ رانجھا۔

ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 5 موٹر سائیکلیں, ماسٹر کیز برآمد، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی۔

ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں موٹر سائیکل چوری کے متعدد مقدمات ٹریس،زوہیب نصراللہ رانجھا۔

ملزمان ماسٹر کیز لگا کر پارکنگ اسٹینڈز کے باہر سے موٹر سائیکلیں چوری کرتے تھے،ایس پی انویسٹی گیشن سٹی۔

انچارج انویسٹی گیشن بھاٹی گیٹ سجاد حیدر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا، زوہیب نصراللہ رانجھا۔

شہریوں کے جان ومال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے گینگ کی گرفتاری پرپولیس ٹیم کو شاباش۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں