بد نام زمانہ منشیات فروش مظہر عرف لبھا گرفتار۔

ذرائع کے مطابق

شیراکوٹ پولیس کی کاروائی

ملزم مظہر عرف لبھا کو خفیہ اطلاع پر لبھا چوک سے گرفتار کیا گیا

ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 450 گرام چرس برآمد۔۔اویس شفیق

ملزم کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں متعدد مقدمات درج تھے۔۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری۔۔

منشیات فروشوں کا لاہور سے قلع وقمع کیا جائے گا۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں