شیراکوٹ پولیس کی 15 کی کال پر بروقت کاروائی۔

نیازی اڈا سے چوری ہونا والا رکشہ 60 فٹ روڈ سے قبضہ میں لے لیا ۔۔۔

شیراکوٹ پولیس کو شہری افضل کی رکشہ چوری کی 15 پر کال موصول ہوئی۔۔۔

ایس پی اقبال ٹاؤن کی ہدایت پر وائرلیس کالز چلوائی گئیں ڈولفن ۔پیرو کو الرٹ کیا گیا۔۔

بالآخر شیراکوٹ پولیس نے 60 فٹ روڈ سے 02 ملزمان گرفتار کئیے رکشہ برآمد۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

رکشہ چور عادل اور شرافت گرفتار مقدمہ درج۔۔اویس شفیق

ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق نے بروقت کاروائی پر شیراکوٹ پولیس کو شاباش دی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں