موبائل سنیچر وچور گینگ گرفتار

ذرائع کے مطابق

ڈی آئی جی ا نویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔

موبائل چھیننے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ساجن گینگ کے3ملزمان گرفتار، ایس پی انویسٹی گیشن صدر۔

گرفتار ملزمان میں گینگ کاسرغنہ ساجن عباس، ساتھی وقار صدیق اور ندیم شامل،محمد عیسیٰ خان۔

ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کے14 موبائل فونز،موٹر سائیکل،اورناجائز اسلحہ برآمد، ایس پی

ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں موبائل چھیننے اور چوری کے متعدد مقدمات ٹریس،محمد عیسیٰ خان۔

انچارج انویسٹی گیشن نواب ٹاؤن غلام عباس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا، ایس پی

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے گینگ کی گرفتاری پرنواب ٹاؤن پولیس ٹیم کو شاباش

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں