ڈائریکٹر ریونیو اطہر محمود کی سربراہی میں میٹنگ منعقد

ذرائع کے مطابق

جس میں کرونا SOPs کو فالو کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر علامہ اقبال ٹاؤن فخر حیات وٹو، ڈپٹی ڈائریکٹر گنج بخش ٹاؤن مرتضٰی حسن، ڈپٹی ڈائریکٹر راوی ٹاؤن محمد توصیف، ڈپٹی ڈائریکٹر نشتر ٹاؤن آصف علی،ڈپٹی ڈائریکٹر شالیمار اینڈ عزیز بھٹی ٹاؤن رضوان یوسف اور ڈپٹی ڈائریکٹر ای ڈی پی محمد صدیق نے شرکت کی۔

ڈائریکٹر ریونیو اطہر محمود نے تمام ڈائریکٹوریٹ کو یہ احکامات جاری کیے کہ

کرونا SOPs پر عمل کرتے ہوئے کمرشل صارفین سے ریکوری کو مزید تیز کیا جائے۔

واسا کے تمام نادہندگان جنہوں نے واسا کے مسلسل 3بل جمع نہ کروائے ہوں ان کے واٹر اور سیوریج کنکشن بند کر دیے جائیں

واسا کے تمام ٹاون اپنے علاقے میں سروے کروائیں اور نئے کنکشن کو واسا بلنگ میں شامل کروائیں۔

واسا کے تمام ٹاون واسا کے کنزیومرز کی شکایات کو فوری طور پر حل کروائیں۔

واسا ریونیو میں نئے بلنگ سسٹم کے حوالے سے تمام ڈپٹی ڈائریکٹرز اپنی سفارشات واسا ریونیو ڈائریکٹوریٹ کو ارسال کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں