افسوس ناک خبر

وزیراعظم عمران خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، وزیراعظم نے خود کو کرنطینہ کرلیا، دفتری کام جاری رکھیں گے، ویڈیو لنک اور ٹیلی فون کے ذریعے میٹنگ میں بھی حصہ لیتے رہیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں