مدرسے کا طالب علم 22گریڈ افسر سے زیادہ معزز ہے

یہ قیمتی جملہ بریگیڈیٸرصاحب نےعملاًدیکھایا۔سرآپ نےتمام اھل مدارس کےدل جیت لٸے۔

بریگیڈیئر امتیاز حسین مہمند ڈیم پراجیکٹ ڈاٸریکٹر گزشتہ روز ایک مدرسہ کے دورہ پر گئے وہاں پر موجود تمام طلبإسے فرداً فرداً مصافحہ کیا۔معززطلبہ نےاحتراماًاٹھنےکی کوشش کی لیکن سرنےانہیں بیٹھنےکااشارہ کرکےجھک جھک کرسلام کیا۔

سرآپ نےطلبہ کی ہی نہیں بلکہ اللہ کےکلام کی عزت کی۔اللہ آپ کوبھی عزت بخشے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں