‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسی الخلیفہ کی ملاقات

ہمارے ذرائع کے مطابق

باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکورٹی اور خاص طور پر افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

‏دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے درمیان پیشہ وارانہ تعاون بڑھانے سے متعلق بھی گفتگو:آئی ایس پی آر

‏پاکستان برادر ملک بحرین کیساتھ مضبوط سفارتی ، معاشی اور دفاعی تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے:آرمی چیف
‎‏

‏فریقین کاباہمی تعاون بڑھانے اور خطے میں قیام امن کیلئےکوششوں میں اضا فے پر اتفاق

‏معزز مہمان نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا :آئی ایس پی آر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں