خطرناک کورونا وائرس کی تیسری لہر

گوجرانوالہ:ریجن میں 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے شکار239نئے مریض سامنے آگئے

گوجرانوالہ:ریجن میں کوروناوائرس کے شکار مریضوں کی تعداد3655ہوگئی،محکمہ صحت

گوجرانوالہ میں کوروناوائرس کےشکارمریضوں کی تعداد1007ہے،فوکل پرسن ڈاکٹر نصرت

گوجرانوالہ:گجرات میں1077،سیالکوٹ 1088،حافظ آباد میں229مریض کورونا کے شکار ہیں،محکمہ صحت

گوجرانوالہ:منڈی بہاؤ الدین میں194جبکہ نارووال میں 60 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو چکی ہے،ڈاکٹر نصرت

گوجرانوالہ ریجن میں 1264 مریض صحتیاب جبکہ 70 مریض ہلاک ہوئے ہیں،فوکل پرسن ڈاکٹر نصرت

گوجرانوالہ:6 اضلاع میں 2321 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر اعلاج ہیں،فوکل پرسن محکمہ صحت ڈاکٹر نصرت

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں