ساٹھ سال سے زائد افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن لگانے کا عمل جاری.

ذرائع کے مطابق

کل 7892 مرد و خواتین کو ویکسینیشن لگائی گئی. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک)

گیارہ روز میں 56 ہزار 839 افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن لگا دی گئی ہے.( ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک)

شہری کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے خاصے مطمئن ہیں اور انتظامات پر تسلی بخش کا اظہار کر رہے ہیں. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

تمام محکمے ایکسپو سنٹر میں ساٹھ سال سے زائد سینئر شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں. (ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک)

پارکنگ، پارکنگ سے فیلڈ ہسپتال تک لانے کے لیے الیکٹریکل وہیکل، وہیل چیر، رجسٹریشن کے عمل تک کی بہترین سہولیات دی گئی ہیں.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں