وفاقی کابینہ نےکورونا کی 2 ویکسینز کی قیمتِ فروخت کی منظوری دے دی

ذرائع کے مطابق

وسی ویکسین سپوٹنک وی کی 2 خوراک پر مشتمل پیک کی قیمت 8 ہزار 449 روپے مقرر

ویکسین سپوٹنک وی کی 4 خوراک پر مشتمل پیک کی قیمت 16 ہزار 560 روپے مقرر

سپوٹنک وی کی 10 خوراک پر مشتمل پیک کی قیمت 40 ہزار 555 روپے مقرر

‏سپوٹنک وی کی 20 خوراک پر مشتمل پیک کی قیمت 81 ہزار 110 روپے مقرر

چینی کمپنی کی تیار کردہ ویکسین “کنویڈیسا” کی فی انجکشن کی قیمت 4 ہزار 225 روپے مقرر

پڑوسی ملک کی کمپنی نے دو سو سے ایک ہزار روپے ویکسین کی قیمت مقرر کر رکھی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں