بھارتی فوج کے ریٹائرڈ

ذرائع کے مطابق

لیفٹیننٹ جنرل کے ایس گِل نے بھارتی فوج اور بی جے پی کی کشمیریوں پر ظلم و بربریت بیان کر دی,

مارچ 2000 میں مقبوضہ کشمیر میں 35 سکھ مارے گئے اور اس کا الزام بھی پاکستان پر لگا دیا گیا.

ان 35 سکھوں کو بھارتی فوج نے ہلاک کیا تھا ،
بی جے پی حکومت کلنٹن کو یہ بتانا چاہتی تھی کہ
Indian Occupied Kashmir
(آئی او کے) میں پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کے لئے لوگوں کو ہلاک کیا جا رہا ہے۔

35 سکھوں کے قتل عام پر پردہ ڈالنے کے لئے ،
ہندوستانی حکومت نے بھارتی فوج کے ذریعے مزید 5 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر کے دعوی کیا
کہ انہوں نے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے جو سکھوں کے قتل میں ملوث تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں