ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

ذرائع کے مطابق

گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی یوم پاکستان پر عوام کو مبارکباد

*الحمدللہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے. چوہدری محمد سرور

*ملکی سرحدوں کی حفاظت اور امن کے لیے قربانی دینے والوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے. گورنر پنجاب

23 مارچ ہماری ملی تاریخ کا عظیم دن ہے’گور نر چوہدری محمدسرور

ہم پاکستان کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے کوشاں ہیں’گور نر پنجاب

پاکستان کے قیام کی صورت میں عوام کو اپنے حقوق اور مذہبی آزادی ملی ہے ‘چوہدری محمدسرور

ہم سب نے ملکر اپنے پیارے پاکستان کو مضبوط خوشحال اور پر امن بنانا ہے ‘گور نر پنجاب

پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو آج مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے ‘چوہدری محمدسرو ر

عمران خان قائد اور اقبال کے مشن کے مطابق پاکستان کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں ‘گور نر پنجاب

یہ وطن عزیر ہمارے آباو اجداد نے جہد مسلسل اور قربانیوں کے بعد حاصل کیا ہے۔ چوہدری محمدسرور

ہمارا نظریہ صرف ایک ہے، وہ یہ کہ ملک کی ترقی اور اسے آگے لے کر جانا ہے ۔ گورنر پنجاب

آج سب عہد کریں ہم انفرادی اور اجتماعی طور پر ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ گورنر پنجاب

قائد اعظم۔کے زریں اصول ایمان، اتحاد تنظیم پر عمل کریں ۔چوہدری محمدسرور

آئیے باہمی اختلافات بھلا کر ایک قوم بن کر سوچیں. گورنر پنجاب کا پیغام

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں