‏سپریم کورٹ/ اہلیہ سرینا عیسی

ذرائع کے مطابق

فاقی وزیر فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر۔۔توہین عدالت کی درخواست اہلیہ جسٹس قاضی فائز نے دائر کی۔ فواد چوہدری نے دو روز قبل جسٹس قاضی فائز عیسی کے حوالےسے ٹوئیٹ کیا تھا۔۔
جسٹس فائزہ عیسی کی مثال گجنی فلم کے ہیرو عامر خان جیسی ہے جو کہ اپنی ہی کہی گئی بات سے 2 منٹ بعد ہی مکر جاتا ہے۔۔جسٹس فائز عیسی نے اپنے دلائل میں یہ کہا تھا کہ پاکستان میں میڈیا کتنا آزاد ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ صحافیوں کی تنظیم پی ایف جے یو کوئیٹہ سے لانگ مارچ کا آغاز کرنے لگی ہے۔یعنی میڈیا پر پابندی ہے۔۔یاد رہے پی ایف جے یو کو حامد میر، عبدالقیم صدیقی جیسے لچے چلارہے ہیں۔اور ان کے اشاروں پر جسٹس فائز عیسی آج کل انقلابی بنا ہوا ہے۔
جبکہ یاد رہے فواد چوہدری نے جسٹس قاضی فائز عیسی پر تنقید نہیں کی بلکہ ملزم قاضی فائز عیسی پر تنقید کی ہے۔اور ملزم پر تنقید دنیا کے کسی معاشرے میں جرم نہیں ہوتی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں