سرکاری زمین کو واگزار کروانے کے لئے کاروائی

01 کنال 17 مرلہ سرکاری زمین کو واگزار کروایا گیا.

زمین کی کل مالیت 37 ملین بنتی ہے.

آپریشن موضع ہربنس پورہ میں کیا گیا.

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار منصور قاضی نے آپریشن کروایا.

انکروچرز کے خلاف ایف آئی آرز کا اندراج بھی کروا دیا گیا ہے.

انکروچرز طیب اعوان ولد حبیب اعوان، حافظ عبدالرحمن ولد عبدالقیوم اور مشتاق ولد محمد الطاف کے خلاف ایف آئی آرز کا اندراج کروایا گیا ہے.

سرکار کی زمین پر غیر قانونی طور پر قبضہ کی ہرگز اجازت نہ ہے.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے سرکار کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائیاں عمل میں لانے کی ہدایات جاری کر رکھی ہیں.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں