منرل ایند مانز میں مالی بدعنوانیون کا معاملہ

صوبائی وزیر سبطین خان کے خلاف ریفرنس کیس پر سماعت ۔

عدالت کے حکم پر شریک ملزم ارشد وحید کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کر دی گئی ۔

ملزم کے گھر کے باہر اشتہار آویزاں کر دیے گئے ۔

احتساب عدالت کے جج امجد نزیر چوہدری نے کیس پر سماعت کی ۔

عدالت نے درخواست پر سماعت 17 اپریل تک ملتوی کر دی ۔

عدالت نے ائیندہ سماعت پر اسلام آباد پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔

عدالت میں سبطین خان پیش ہوئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں