ناجائز اثاثہ جات کیس

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے خلاف ریفرنس کیس پر سماعت ۔

عدالت نے ریفرنس کیس پر سماعت 3 اپریل تک ملتوی کر دی ۔

عدالت نے ائیندہ سماعت پر گواہان کو بیانات کے لیے طلب کر لی

عدالت کے روبرو گواہ گواہ اصف نذیر کے پیش نہ ہونے پر بیان قلمبند نہ ہو سکے ۔

احتساب عدالت کے جج امجد نزیر چوہدری نے ریفرنس کیس پر سماعت کی ۔

احد چیمہ کو جیل حکام نے عدالت میں پیش کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں