پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاون

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ہدایت پر پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔

ایس پی سٹی حسن جہانگیر کی سربراہی میں لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی، پتنگ فروش گرفتار۔

ملزم کے قبضہ سے 10 پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی 3 چرخیاں برآمد۔

گرفتار ملزم ارشد کے خلاف مقدمہ درج, ایس ایچ او لوہاری گیٹ شیخ عمران انوار

ملزم ارشد کے خلاف کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، ڈی ایس پی رنگ محل اشتیاق حسین خان

ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ایس پی سٹی حسن جہانگیر

انسداد پتنگ فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جارہی ہے, ایس پی سٹی حسن جہانگیر

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی طرف سے لوہاری گیٹ پولیس ٹیم کو شاباش۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں