پولیس کی شراب فروشوں کےخلاف بڑی کارروائی

گارڈن ٹاؤن پولیس کی شراب فروشوں کےخلاف بڑی کارروائی

گارڈن ٹاؤن پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کی امپورٹڈ شراب برآمد کر لی، ایس پی دوست محمد

شراب فروش آفتاب نامی ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ، متعدد مقدمات میں مفرور تھا،

ملزم اسلام آباد سے شراب منگوا کر لاہور میں سپلائی کرتا تھا، ایس پی دوست محمد

ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد،مقدمہ درج کرتے ہوئے حوالات میں بند کر دیا، دوست محمد

ایس ایچ او گارڈن ٹاؤن اور انکی ٹیم کو شاباش، تعریفی اسناد کا اعلان

سماج دشمن عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ایس پی ماڈل ٹاؤن

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں