ڈکیت گینگ گرفتار

ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔

ڈکیتی اور شاپ رابری کی وارداتوں میں ملوث مانا ڈکیت گینگ کے4ملزمان گرفتار،ایس پی انویسٹی گیشن صدر۔

گرفتار ملزمان میں گینگ کاسرغنہ عبدالرحمن عرف مانا،سہیل سلیم،عبدالرحمان اور داؤد مسیح شامل،ایس پی عیسیٰ خان۔

ملزمان سے 20 لاکھ نقدی، موٹر سائیکل، 15موبائل فونز اورناجائز اسلحہ برآمد،ایس پی انویسٹی گیشن صدر۔

ملزمان کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں ڈکیتی کے 30 سے زائد مقدمات ٹریس، ایس پی عیسیٰ خان۔

انچارج انویسٹی گیشن گرین ٹاؤن محمد مقصود نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا،عیسیٰ خان۔

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے ملزمان کی گرفتاری پرگرین ٹاؤن پولیس ٹیم کو شاباش۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں