‏نیب کا مریم نواز کے سامنے سرنڈر

مریم نواز کی 26 مارچ کی پیشی کو ملتوی کر دیا گیا۔
اتنی سیکورٹی،نیب دفتر کو ریڈ زون قرار دلوانے کے بعد نیب نے پیشی ملتوی کردی
آخر کیوں؟؟؟
وہ نیا سوٹ
وہ گوچی کی جوتی
ہیش #1 H کی سرخی
تازہ تازہ لگوائے گئے بوٹاکس
ہائے باجی مریم کی تیاری تو دھری کی دھری رہ گئ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں